قاتل الکلب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں، کتا اس کے کھاتے ہی خناق پیدا ہو کر مر جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں، کتا اس کے کھاتے ہی خناق پیدا ہو کر مر جاتا ہے۔